۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر ان کے متعلق شرعی نذر کی گئی ہو تو نذر کے تابع ہوں گی بصورت دیگر باقی ماندہ اموال اور چیزوں کو ہدیہ کرنے والوں سے اجازت لے کر بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتا ہے یا انہیں بعد والی مجالس عزاء میں صرف کرنے کے لئے سنبھال کر رکھ لیا جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: وہ باقی ماندہ چیزیں اور رقم جو امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری کے اخراجات کے طور پر جمع کی جاتی ہے، انہیں کن امور میں خرچ کرنا چاہئے؟

✅ جواب: اگر ان کے متعلق شرعی نذر کی گئی ہو تو نذر کے تابع ہوں گی بصورت دیگر باقی ماندہ اموال اور چیزوں کو ہدیہ کرنے والوں سے اجازت لے کر بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتا ہے یا انہیں بعد والی مجالس عزاء میں صرف کرنے کے لئے سنبھال کر رکھ لیا جائے۔

احکام شرعی: عزاداری کے لئے جمع کی گئی باقی ماندہ چیزیں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Rizwan IN 08:35 - 2022/08/27
    0 0
    Masallah